انٹر پارٹ ون نتائج کا اعلان آج کیا جائیگا

انٹر پارٹ ون نتائج کا اعلان آج کیا جائیگا

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان سمیت انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا ۔بتایاگیا ہے کہ تمام بورڈ نتائج کا اعلان صبح 10 بجے کریں گے جبکہ بورڈز کی ویب سائٹس سے بھی نتائج معلوم کئے جاسکتے ہیں۔

تعلیمی بورڈ ملتان سمیت انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا ۔بتایاگیا ہے کہ تمام بورڈ نتائج کا اعلان صبح 10 بجے کریں گے جبکہ بورڈز کی ویب سائٹس سے بھی نتائج معلوم کئے جاسکتے ہیں۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...