حادثے میں بچے کی ہلاکت ،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ٹریفک حادثہ میں بچے کو ہلاک کرنے کے الزام میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مخدوم رشید پولیس کو محمد مکی نے بتایا کہ موٹرسائیکل ماجد علیم بچوں دائود اور مجیب علیم کے ساتھ جارہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی کا غلط یوٹرن لینے سے موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دائود علیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ۔موقع پر موجود افراد نے ڈرائیور کو فرار ہوتے وقت پکڑ لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments