عوامی مسائل میرٹ پر حل کئے جائیں گے ، ایس ایس پی آپریشنز

عوامی مسائل میرٹ پر حل کئے  جائیں گے ، ایس ایس پی آپریشنز

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی کی جانب سے کانفرنس ہال سی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

کھلی کچہری میں آئے شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور  موقع پر احکامات جاری کئے ۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا اور انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...