غیر ملکی افراد کی سکیورٹی پر مامور پولیس وین کو حادثہ
ملتان (کرائم رپورٹر )غیرملکی افراد کی سکیورٹی پر مامور پولیس کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے افراد بہاولپور سے ملتان آرہے تھے کہ۔۔۔
مہمانوں کی سکیورٹی پر مامور پولیس گاڑی سامنے سے آنے والی ہائی ایس سے ٹکراگئی حادثہ کے نتیجے میں اڈا لاڑ چوکی کا ڈرائیور ریاض معمولی زخمی ہوا ۔حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments