ویگن ڈرائیورز سے بھتہ لینے کا الزام، ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر)ویگن ڈرائیوروں سے ڈرادھمکاکر بھتہ وصولی کے الزام میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
گلگشت پولیس کو عابد نے اطلاع دی کہ اطلاع دی کہ ایک شخص ویگن ڈرائیوروں کو ڈرادھمکاکر بھتہ وصولی کررہا ہے پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت سجاد سے ہوئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments