12سالہ بچہ زیر تحویل
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 12 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام احمد ولد عمران اپنا گھر نزد سنٹرل جیل ملتان بتاتا ہے بچے کو تھانہ شاہ رکن عالم نے تحویل میں دیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 12 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام احمد ولد عمران اپنا گھر نزد سنٹرل جیل ملتان بتاتا ہے بچے کو تھانہ شاہ رکن عالم نے تحویل میں دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments