قطب پور ، جھگڑے کے دوران فائرنگ، 5افراد زخمی
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ قطب پور کے علاقہ جھگڑے کے دوران پانچ افراد زخمی ہوگئے ایک کو فائر لگا جن کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔
بتایا گیا ہے دوگروپوں میں جھگڑا ہوا جو صلح کے لئے بیٹھے تو ان میں دوبارہ جھگڑا ہوگیا ایک فائر احمد کو لگا جبکہ باقی جھگڑے میں زخمی ہوئے جن کو نشتر ہسپتال منتقل کرکے کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments