شہری پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

شہری پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ  5افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی جلالپور پولیس نے شہری پر فائرنگ کرنے اور خوف ہراس پھیلانے کے الزام میں پانچ افراد کے ۔۔

خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو ارشاد احمد نے بتایا کہ ملزموں نے مجھ پر فائرنگ کرتے ہوئے قاتلانہ حملہ کیا اور خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...