انجمن تاجران پیر کالونی نمبر 3 انتخابات،6گروپوں کی درخواستیں جمع

انجمن تاجران پیر کالونی نمبر 3  انتخابات،6گروپوں کی درخواستیں جمع

ملتان(لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران پیر کالونی نمبر 3 بلوچ چوک کے انتخابات، چھ گروپوں نے رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن کو۔۔

 درخواستیں جمع کرا دیں انجمن تاجران پیر کالونی نمبر 3 بلوچ چوک کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے چھ گروپوں نے الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹریشن کے لئے اپنی درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ انتخابات میں حصہ لینے والے گروپوں میں تاجر اتحاد گروپ کی جانب سے ڈاکٹر محمد طیب، عوام دوست گروپ کی جانب سے اشفاق اللہ، توکل گروپ کی جانب سے محمد طارق، اعتماد گروپ کی جانب سے عمید علی خان، خدمت تاجران گروپ کی جانب سے محمد صابر اور امن اتحاد گروپ کی جانب سے محمد شبیر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...