سینئر اخبار فروش آصف رضا کے بھائی کا ختم چہلم آج ہوگا

سینئر اخبار فروش آصف رضا  کے بھائی کا ختم چہلم آج ہوگا

ملتان (لیڈی رپورٹر) سینئر اخبار فروش آصف رضا ،عارف رضا ،عابد رضا کے بھائی اعظم رضا گزشہ ماہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے تھے ۔۔

۔ان کی رسم چہلم آج ان کی رہائش گاہ محمد پورہ گلی نمبر چار میں صبح نو بجے ادا کی جائے گی۔ رسم چہلم میں مولانا عبدالحق مجاہد خصوصی خطاب کریں گے ۔ دعا ٹھیک 11:30 بجے ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...