ممتازآباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، نشتر ہسپتال منتقل
ملتان (کرائم رپورٹر)ممتاز آباد پولیس نے نامعلوم شخص کی لاش ملنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ ۔۔
غلہ منڈی میں نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور پوچھ گچھ کی تو معلوم ہوا مذکورہ شخص پلے داری کرتا تھا جس کی اچانک طبیعت خراب ہوئی اور فوت ہوگیا ۔متوفی کی شناخت بلا کے نام سے ہوئی کی لاش کو پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردیا اور کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments