احمد پور شرقیہ ٹیپ بال سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
ڈیرہ نواب صاحب (نامہ نگار)احمد پور شرقیہ ٹیپ بال سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح انٹرنیشنل ایوارڈ ہولڈر محمد اسحاق گجر ۔۔
نے کر دیااحمد پور شرقیہ میں ٹیپ بال سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب میں چیف گیسٹ انٹرنیشنل ایوارڈ ہولڈر محمد اسحاق گجر تھے ، انہوں نے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اس کے بعد کھلاڑیوں سے ان کا تعارف کرایا گیا۔اس موقع پر علاقہ معززین، شائقین کرکٹ اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments