معذور شخص پر تشدد ،دو ملزم گرفتار

معذور شخص پر تشدد ،دو ملزم گرفتار

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ ماچھکہ پولیس نے معذور شخص پر تشدد کرنے میں ملوث دو مرکزی ملزم گرفتار کرلئے ۔۔۔

وراثتی جائداد کے تنازعہ پر ملزمان سجاول اور سجاد نے قریبی معذوررشتہ دار اﷲ دتہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ڈی پی او عرفان علی سموں نے فوری قانونی کارروائی کا حکم دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...