سکولوں کیلئے خصوصی لائٹس برانڈ کی منظوری دیدی گئی

سکولوں کیلئے خصوصی لائٹس برانڈ کی منظوری دیدی گئی

ملتان(خصوصی رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن کے اسٹریٹجک مینجمنٹ یونٹ نے صوبے بھر کے اسکولوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ایل ای ڈی بیٹن لائٹس کی خصوصیات اور برانڈ کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ۔۔۔

 یہ نوٹیفکیشن \"اضافی کلاس رومز، نامکمل سہولیات، خطرناک عمارتوں کی بحالی اور ایس ایم سی کلاس رومز\" کے منصوبے کے تحت جاری کیا گیا ہے ۔ منظور شدہ برانڈ \"پاک لائٹ\" کی 4 فٹ لمبی، 40 واٹ اور 6500K (کول ڈے لائٹ) خصوصیات کی حامل لائٹس کی تنصیب کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...