دوحہ جانے والی خاتون سے سونا برآمد کرلیا گیا
ملتان (کرائم رپورٹر )دوحہ جانیوالی خاتون سے سونا برآمد کرلیا گیا نجی ایئر لائن کی فلائٹ ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے۔۔
مسافروں کو لیکر دوحہ کیلئے شیڈول تھی کہ دوران چیکنگ عفیفہ سمیر کے سفری بیگ سے سونے کی سلاخ برآمد کرلی ۔خاتون سے برآمد ہونیوالی سلاخ ایئر پورٹ انتظامیہ نے خاتون کے اہلخانہ کے حوالے کردی اور خاتون کو فلائٹ میں سفر کرنے کی اجازت مل گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments