مونڈکا :ناگ واہ نالہ اوور فلو پانی قریبی آبادی میں داخل
مونڈکا (نامہ نگار ) شاہ جمال شہر سے گزرنے والا ناگ واہ نالہ پانی کی غیر معمولی مقدار چھوڑے جانے کے۔۔
باعث اوور فلو ہو گیا، نالے میں پانی کی سطح بلند ہونے کے نتیجے میں قریبی آبادیوں، گھروں، سکولوں، قبرستانوں اور دیگر عمارتوں میں پانی داخل ہوگیا، جبکہ نشیبی علاقے بھی زیرِ آب آگئے گندم کی کاشت اور گھاس کی فصلیں بھی پانی کی زد میں آگئیں، جس سے اہل علاقہ شدید پریشانی مبتلا ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments