کچاکھوہ کے حسینی چوک سے موٹرسائیکل چوری
کچہ کھوہ (نامہ نگار ) کچاکھوہ حسینی چوک پر موٹرسائیکل چوری کی واردات ہوئی ہے کچاکھوہ حسینی چوک پر۔۔۔
میڈیکل اسٹور سے دوا لینے آنے والا شہری موٹرسائیکل سے محروم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر ایک نشئی شخص موقع دیکھتے ہی موٹرسائیکل لے کر فرار ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments