گھر کے باہر کھڑی لاکھوں مالیتی گاڑی چوری

گھر کے باہر کھڑی لاکھوں  مالیتی گاڑی چوری

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )تھانہ دانیوال کی حدود میں گھر کے باہر کھڑی لاکھوں روپے مالیت کی کار نامعلوم ملزمان نے۔۔

 چرالی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق شہری مدثر ذوالفقار سکنہ طارق بن زیاد کالونی وہاڑی نے پولیس کو درخواست دی کہ 2 اور 3 نومبر کی درمیانی شب تقریباً 12 بج کر 45 منٹ پر اس کی سفید رنگ کی ہونڈا بی آر وی (BR-V) ماڈل 2018ء جو گھر کے باہر کھڑی تھی نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ شہری کے مطابق گاڑی کی تلاش کے باوجود کوئی سراغ نہ مل سکا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...