اراضی تنازع پر بھائیوں میں جھگڑا، تشدد،شہری کا دانت ٹوٹ گیا
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اراضی کے تنازع پربھائیوں میں جھگڑا،30 افرادکاشہری پرتشدد،دانت ٹوٹ گیا۔۔
،تفصیل کے مطابق تھانہ صدر سرور شہید کے علاقے چک نمبر 552 ٹی ڈی اے میں اراضی کے تنازع پربھائیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔،مریدحسین کے مطابق اس کا اپنے بھائی سعید احمد کے ساتھ زمین کا تنازع چلا آ رہا ہے ،30 ستمبرکوسعید احمد اپنے رقبے میں ٹریکٹرسے ہل چلا رہا تھاتومریدحسین نے اسے اپنے رقبہ کی حد بندی کرکے اپنی زمین میں ہل چلانے کاکہا،جس پرسعید احمدطیش میں آگیا اورٹریکٹر ڈرائیورکوٹریکٹراس پرچڑھاکرکچلنے کاکہا،بعدازاں اس نے مریدحسین کومکا ماراجس سے اس کادانت ٹوٹ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments