ناجائزاسلحہ رکھنے والے ملزم کی ضمانت منظور
ملتان(کورٹ ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی ضمانت کو 50 ہزار روپے کے ۔۔۔
مچلکوں کے عوض منظور کر لیا ہے ۔ پولیس تھانہ نیو ملتان میں درج ملزم اکرم کو پولیس نے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 30 بور پسٹل اور 4 عدد گولیاں برامد کر لی تھی ۔ ملزم نے عدالت میں اپنی ضمانت کی درخواست دائر کی جو گزشتہ روز منظور ہو گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments