ہوائی فائرنگ پر ملزم کو گرفتار کرلیا
ملتان(کرائم رپورٹر)ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف ملتان پولیس کا سخت ایکشن، وائرل ویڈیو میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم غلام مصطفی گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد ،قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف ملتان پولیس کا سخت ایکشن، وائرل ویڈیو میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم غلام مصطفی گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد ،قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments