ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب ملتان کا دورہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج شاہ رکن عالم

ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب ملتان کا دورہ  گورنمنٹ گریجویٹ کالج شاہ رکن عالم

ملتان (خصوصی رپورٹر )ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب ملتان ڈاکٹر محمد زاہد نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شاہ رکنِ عالم ملتان کا دورہ کیا ۔۔۔

جہاں انہوں نے پرنسپل ڈاکٹر زرغونہ کنول سے ملاقات کی اس موقع پر طالبات کو وفاقی محتسب پاکستان کے ادارے کے اغراض و مقاصد، اختیارات اور عوامی شکایات کے ازالے کے طریقۂ کار سے آگاہ کیا گیا جبکہ طالبات کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیئے گئے تاکہ وہ اپنے حقوق اور ادارے کی فراہم کردہ سہولیات سے بہتر طور پر آگاہ ہو سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...