خاتون فیکٹری ورکر کو دھمکیاں پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )دولت گیٹ پولیس نے خاتون کو دھمکیاں دینے کے الزام پر کاروائی شروع کردی ۔ پولیس کو کچی سرائے کے ۔۔۔
رہائشی عرفان کی اہلیہ کرن بی بی نے اطلاع دی کہ چاندی کی فیکٹری میں کام کرتی ہو میرے رشتے میرے اوپر مبینہ تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت تحقیقات شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments