گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت رہی

گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت رہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی، گرجا گھروں پر اضافی نفری تعینات کی گئی تھی، اہم گرجا گھروں کے اطراف عبادات سے قبل سرچ آپریشنز بھی کئے گئے۔

اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی، گرجا گھروں پر اضافی نفری تعینات کی گئی تھی، اہم گرجا گھروں کے اطراف عبادات سے قبل سرچ آپریشنز بھی کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں