ہنی ٹریپ، ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج اور ملزم یاسر علی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج اور ملزم یاسر علی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ جسٹس طارق ندیم اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل دو رکنی بینچ 19 دسمبر کو سماعت کرے گا۔