جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ملتان(کورٹ ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بغیر اطلاع مکان کو کرایہ پر دینے کے معاملہ پر گرفتار دو افراد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔

 کا مران اور علی رفیق نے بغیر اطلاع مکان کرائے پر دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں