سوئی ناردرن کی چھاپے جاری
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی ناردن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی۔
75 گھریلو کیسز کی چیکنگ کی گئی 03 ڈومیسٹک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے ہوئے تھے ریکور کر لئے گئے ۔