بچے کے ورثاء کی تلاش

بچے کے ورثاء کی تلاش

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو 6 سالہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے ۔

 بچہ اپنا نام علی ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی ، گھر کا ایڈریس خانیوال بتاتا ہے ۔ بچے کو تقریباً 3 ماہ قبل ریلوے پولیس ملتان نے بیورو کے سپر دکیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں