ملزم نے خود کو زخمی کرلیا
پولیس تھانہ بدھلہ سنت ملزم الطاف حسین کو عدالت میں ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے کچہری لائی جہاں ملزم نے ہتھکڑی سر پر مار کر خود کو زخمی کر کیا ملزم الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پولیس نے اس پر جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے ۔