ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کا اسپیشل افراد کے یونٹ کا دورہ

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت  المال کا اسپیشل افراد کے یونٹ کا دورہ

قائد آباد (نمائندہ دنیا )ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال شبانہ اجمل نے قائدآباد میں اسپیشل افراد کے لئے قائم یونٹ کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر انھوں نے کہا کہ حکومت نے مستحق افراد کے لئے مختلف پروجیکٹ شروع کر رکھے ہیں جس سے مستحق افراد مستفید ہو رہے ہیں انکے ہمراہ سوشل ویلفئیر آفیسر ثمینہ راجہ اور صدر پیپلز ویلفئیر سوسائٹی میان زکی الرحمن بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں