سروش فاطمہ شیرازی کا جناح پارک قائد آباد کا معائنہ

سروش فاطمہ شیرازی کا جناح  پارک قائد آباد کا معائنہ

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈپٹی کمشنر خوشاب سیدہ سروش فاطمہ شیرازی کا جناح پارک قائد آباد کا معائنہ کیا، پارک شہریوں کی سیرو تفریح کیلئے دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔۔

میونسپل انتظامیہ کو پارک کی تزئین و آرائش پر خصوصی توجہ دینے ‘نئے خوبصورت لگانے اور صحت و صفائی کا نظام پہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں تھکے ہوئے ذہنوں کی تسکین اور شہریوں کو مقامی سطح پر معیاری تفریح کے مواقع مہیا کرنے کیلئے پارک انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں