بیٹے اور پوتے کے بعد 75سالہ قادیانی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

بیٹے اور پوتے کے بعد 75سالہ  قادیانی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

بھیرہ(نامہ نگار)محلہ حاجی گلاب بھیرہ کی 75 سالہ رشیدہ بیگم قادیانیت سے تائب ہو کر آپ حضرت محمد ؐ کی ختم نبوت پر ایمان لے آئی ہے۔۔۔

 انہیں قاری محمد ثقلین عبداللہ ملک نے کلمہ طیبہ پڑھا کر حلقہ اسلام میں داخل کیا نو مسلم رشیدہ بیگم کے بیٹے الطاف اور پوتے کاشف نے چار ماہ قبل قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں