مصنوعی ووٹ سے منظور کی گئی آئینی ترمیم قو م قبو ل نہیں کر ے گی،وسیم یعقوب جٹ

مصنوعی ووٹ سے منظور کی گئی  آئینی ترمیم قو م قبو ل نہیں  کر ے گی،وسیم یعقوب جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی ٹی آئی وسیم یعقوب جٹ نے کہا ہے کہ ا گر مصنوعی ووٹ سے آئینی ترمیم منظور کی گئی تو قو م قبو ل نہیں کر ے گی۔۔۔

 ایسی ترمیم تاریخ کے کوڑے دا ن میں جگہ پا ئے گی آئین پا کستا ن عوا م کی ا ما نت ہے مجو ز ہ ترامیم عوا م سے چھپا کر کی جا ر ہی ہیں عدلیہ کی خود مختار ی کو ختم کر نے کی ہر کو شش کو پی ٹی آئی نا کا م بنا ئے گی با نی چیئرمین عمران خا ن کی کا ل پر پور ا پاکستا ن احتجاج کیلئے تیا ر ہے قو م ا ن کی ایک آ واز پر لبیک کہے گی پور ی قو م سمجھ چکی ہے۔ ن لیگ پیپلزپارٹی اور حوا ر ی آئین کا حلیہ بگا ڑ نے کے مشن پر چل ر ہے ہیں خیبر سے کر اچی تک پور ی قو م ا ن کے ا س مشن کو نا کا م بنا ئے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں