شہری کے گھر فائرنگ ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بھکھی خورد کے ظفر اقبال کے گھر مظہر وغیرہ درجن سے زائد افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ،سامان اور املاک کو نقصان پہنچا ،9 نامزد اور 8 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
بھکھی خورد کے ظفر اقبال کے گھر مظہر وغیرہ درجن سے زائد افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ،سامان اور املاک کو نقصان پہنچا ،9 نامزد اور 8 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔