چوری شدہ 504 فون برآمد

چوری شدہ 504 فون برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے رواں سال کے دوران 504 چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے ، صرف ماہ نومبر میں 40 موبائل فونز مختلف کارروائیوں کے دوران برآمد کیے گئے ۔

پولیس نے رواں سال کے دوران 504 چوری شدہ موبائل فونز برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے ، صرف ماہ نومبر میں 40 موبائل فونز مختلف کارروائیوں کے دوران برآمد کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں