3لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

3لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چک نمبر 8ایم ایل سے ارشد نے 19 سالہ (ز)،محلہ حسین آباد ساہیوال سے فیاض نے 17 سالہ (ف) اورگوندل ٹاؤن سے نامعلوم افراد نے 19 سا لہ (ع)کو اغوا کر لیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

چک نمبر 8ایم ایل سے ارشد نے 19 سالہ (ز)،محلہ حسین آباد ساہیوال سے فیاض نے 17 سالہ (ف) اورگوندل ٹاؤن سے نامعلوم افراد نے 19 سا لہ (ع)کو اغوا کر لیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں