منشیات فروش کو گرفتار کر کے 1055گرام چرس بر آمد کر لی گئی
خوشاب(نمائندہ دُنیا )نور پور تھل پولیس نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1055گرام چرس بر آمد کر لی ملزم کیخلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
نور پور تھل پولیس نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1055گرام چرس بر آمد کر لی ملزم کیخلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔