فروہ عامر کا لاہور تبادلہ، ڈاکٹر جہانزیب حسین لبر ڈپٹی کمشنر خوشاب تعینات

فروہ عامر کا لاہور تبادلہ، ڈاکٹر جہانزیب  حسین لبر ڈپٹی کمشنر خوشاب تعینات

خوشاب(نمائندہ دُنیا )حکومت پنجاب نے ڈاکٹر جہانزیب حسین لبر کو خوشاب کا نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا۔

اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جہانزیب حسین لبر قبل ازیں بطور ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب خدمات سر انجام دے رہے تھے ، ان کی یہ تعیناتی ان کی پیش رو دپٹی کمشنر فروہ عامر کے لاہور تبادلہ کے بعد خالی ہونیوالی نسشت پر کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں