جیٹھ نے بھابی کو اغوا کر لیا

جیٹھ نے بھابی کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ماہلے والا میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی بیوی کو اغوا کر لیا، بابر علی کی بیوی (ب) کو گزشتہ شب اس کا بڑا بھائی غلام شبیر مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ماہلے والا میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی بیوی کو اغوا کر لیا، بابر علی کی بیوی (ب) کو گزشتہ شب اس کا بڑا بھائی غلام شبیر مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں