مقدمہ بازی، مخالف کے ڈیرے پر فائرنگ

مقدمہ بازی، مخالف کے ڈیرے پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع ہڈا میں مقدمہ بازی کی رنجش پر ممتازوغیرہ پانچ افراد نے مخالف خالد محمود کے ڈیرہ پر دھاوا بول کر فائرنگ کی، موقع پر موجود افراد نے چھپ کر جانیں بچائیں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

موضع ہڈا میں مقدمہ بازی کی رنجش پر ممتازوغیرہ پانچ افراد نے مخالف خالد محمود کے ڈیرہ پر دھاوا بول کر فائرنگ کی، موقع پر موجود افراد نے چھپ کر جانیں بچائیں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں