ارم حامد حمید کا جناح کالونی ڈسپوزل ورکس کا معائنہ، بریفنگ دی گئی

ارم حامد حمید کا جناح کالونی ڈسپوزل ورکس کا معائنہ، بریفنگ دی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کی خاتون رکن قومی اسمبلی ارم حامد حمید نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے اقدامات سے سرگودھا شہر کے دیرینہ مسئلہ کے حل کے لئے۔۔۔

 14 ارب روپے کی لاگت سے میگا سیوریج پروجیکٹ مستقبل میں سنگ میل ثابت ہو گا اور شہر کی ترقی کی جانب پہلا قدم بنے گا۔ مسلم لیگ ن کی خاتون رکن قومی اسمبلی ارم حامد حمید نے چو دھری حامد حمید کے ہمراہ جناح کالونی ڈسپوزل ورکس کا جائزہ لیا جہاں اسسٹنٹ ڈائریکٹر واسا نے اس منصوبہ کے بارے مکمل بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں