پی ٹی آئی نے سیاسی مسائل کے حل کیلئے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصا ف ایک ملک گیر جمہو ری قوت ہے۔۔۔
جو اعلی جمہور ی وسیاسی اقدا ر پر یقین ر کھتی ہے پی ٹی آئی نے سیاسی مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ ہی مذا کر ات کو ترجیح د ی اور کبھی بھی مذا کرات سے انکا ر نہیں کیا لیکن با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن ایک حقیقت ہیں و ہ کبھی بھی ما ئینس نہیں ہو سکتے کیونکہ خیبر سے کر اچی تک پور ی قو م ا ن سے محبت کر تی ہے اور عمران خا ن ایک با کر د ار جمہور یت پسند لیڈر ہیں جن سے ملک کا د نیا بھر میں وقار بلند ہو ا ہے۔