محنت کش خاتون اغوا،زیادتی کی کوشش

محنت کش خاتون اغوا،زیادتی کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محنت کش خاتون کو اغوا کر کرنے والے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

چک پنڈی داس کی (ص)کو عرفان اور ساتھی اغوا کر کے قریبی ڈیرہ پر لے گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں