ویزا لگانے کا جھانسہ،15لاکھ ہڑپ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کینیڈا کا ورک ویزالگوانے کا جھا نسہ دے کر شہری سے آٹھ لاکھ روپے ہتھیا لیے گئے ،44 جنوبی کے رہائشی خاور بلال کی اطلاع پر واجد حسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
کینیڈا کا ورک ویزالگوانے کا جھا نسہ دے کر شہری سے آٹھ لاکھ روپے ہتھیا لیے گئے ،44 جنوبی کے رہائشی خاور بلال کی اطلاع پر واجد حسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔