بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کوٹ مومن پولیس نے 8سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے وا لے درندہ صفت ملزم حسیب کو گرفتار کر لیا۔
یاد رہے کہ 21 جنوبی میں ملزم نے تین روز قبل میثم حیدرسے زیادتی کی تھی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے