لین دین کے تنازع پرشہری کے گھر داخل ہو کر توڑ پھوڑ ،مقدمہ

لین دین کے تنازع پرشہری کے گھر داخل ہو کر توڑ پھوڑ ،مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اقبال کالونی میں لین دین کے تنازع پر فہد وغیرہ نے جنید احمد کے گھر میں داخل ہو کر اس کے بیوی بچوں کو ایک کمرے میں بند کر دیا۔

 اور اور کھڑکیاں دروازے برتن وغیرہ توڑ پھوڑ کر فرار ہو گئے متاثرہ شخص کی اطلاع پر تھانہ اربن ایریا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں