پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی مشترکہ موک ایکسرسائز

 پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے  اداروں کی مشترکہ موک ایکسرسائز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرگودھا پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی مشترکہ موک ایکسرسائزکا انعقاد کیا گیا۔

 جس کا مقصد طالبات کو ہنگامی صورتحال میں خود کو منظم رکھنا اورتمام لاء اینڈ آرڈر فورسز ایجنسی نے بروقت رسپانس چیک کرنا تھاگورنمنٹ ہائی سکول نمبر 01 میں طلباء اور طالبات کو ہنگامی صورتحال میں خود پر قابو پانے ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیافرضی مشق میں مشکوک افراد کی موجودگی کی کال موصول ہوئی جس پر تمام لاء اینڈ آرڈر فورسز ایجنسی نے بروقت رسپانس کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں