آج مختلف فیڈرز پر شیڈول مرمت کے کام کے باعث بجلی معطل رہے گی
کلورکوٹ( نامہ نگار )آج مختلف فیڈرز پر شیڈول مرمت کے کام کے باعث بجلی معطل رہے گی۔
فیسکو فیصل آباد کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 11 دسمبر 2025 کو ڈویژن دریا خان کے مختلف گرڈ اسٹیشنز اور فیڈرز پر لازمی مرمتی کام کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ 132 کے وی دریا خان گرڈ اسٹیشن پنج گرائیں فیڈرہیتو فیڈر ،رکھ خسور فیڈر پربجلی صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک ،132 کے وی رکھ ڈاگراں گرڈ اسٹیشن فاضل فیڈر ،انگراں فیڈر دلیوالہ فیڈر بجلی معطلی کا وقت صبح 9بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے گی ۔