ای پولیس ایپ کے ذریعے تھانہ داؤد خیل کو مطلوب اشتہاری گرفتار

 ای پولیس ایپ کے ذریعے تھانہ  داؤد خیل کو مطلوب اشتہاری گرفتار

کالاباغ ( نمائندہ دنیا ) جوائنٹ چیک پوسٹ کالاباغ ریلوے پل نے ای پولیس ایپ کے ذریعے تھانہ داؤد خیل کو مطلوب اشتہاری نعمت اللہ گرفتار کر لیا۔

 ملزم کو تھانہ داؤد خیل کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں