میاں حسیب خالد سپرا کی بطور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بھیرہ تعیناتی کا خیر مقدم

میاں حسیب خالد سپرا کی  بطور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی  بھیرہ تعیناتی کا خیر مقدم

بھیرہ(نامہ نگار )میاں حسیب خالد سپرا کی بطور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بھیرہ تعیناتی کو عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے خوش آئند قرار دیا گیا ہے ۔

 انہوں نے چارج سنبھالتے ہی بلدیاتی امور کا جائزہ لیا اور شہر کے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے سٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں